وا شنگٹن 23 ستمبر ( ایجنسیز) امر یکی صدر با ر ک او با ما نے نئے عرا قی و ز یر آ عظم حید ر ال عبا دی اور مصر کے ہم منصب عبد ا لفتا ح ا لسیسی سے نیو یا ر ک میں ملا قا ت کر ینگے ۔ و ہا ئٹ ہا و س کے نیشنل سیکو ر یٹی کو نسل کے تر جما ن نے کہا کہ کل 24 ستمبر کو صد ر
امریکا کی عر ا قی صدر حید ر ا ل عبا دی کے سا تھ میٹنگ منعقد ہو گی جبکہ 25 ستمبر کو صد ر امر یکا مصر کے صدر عبد ا لفتا ح ا لسیسی سے ملا قا ت کر ینگے۔ اسر ا ئیلی و ز یر آ عظم سے ملا قا ت سے پہلے صد ر ا مر یکا ہند و ستا نی و زیر آ عظم نر یند ر مو دی سے 29 اور 30 ستمبر کو و ہا ئٹ ہا و س میں ملا قا ت کر ینگے ‘ عہدید ار و ں نے یہ با ت بتا ئی ۔